Naveed
منگل , 14 جولائی 2020ء
(538) لوگوں نے پڑھا
10، جولائی 2020تاندلیانوالہ میں رات کے پہر بجلی کی زوردار گرج و چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ واضح رہے کہ ملک میں مون سون کا سیزن شروع ہوگیا اور اس حوالے سے ملک کے مختلف حصوں میں تیز بارشوں کے امکانات ہیں۔