جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سعودی عرب میں شہید ہونے والے صوبیدار کو تاندلیانوالہ میں سپُردِ خاک کر دیا گیا

سعودی عرب میں شہید ہونے والے صوبیدار کو تاندلیانوالہ میں سپُردِ خاک کر دیا گیا
Naveed جمعہ , 26 جون 2020ء (146) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ ( 8اکتوبر2019ء) سعودی عرب میں شہید ہونے والے ماموں کانجن کے رہائشی پاک فوج کے شہید صوبے دار کو مقامی گاؤں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے ماموں کانجن کا رہائشی پاک فوج کا صوبیدار محمد یاریونس یمن بارڈر پر سعودیہ سرحد کی حفاظت کے لئے گزشتہ سال سے پاک فوج کی بلوچ رجمنٹ یونٹ سے سعودیہ میں تعینات تھا۔ صوبیدار محمد یار یونس دوران ڈیوٹی باغیوں کے حملہ میں شہید ہو گیا۔ شہید کاجسد خاکی گزشتہ روز انکے آبائی علاقے تاندلیانوالہ کے گاوٴں 53/3ٹکڑا میں پہنچایا گیا۔ جہاں شہید کو نماز جنازہ کے بعد فوجی اعزاز اور گارڈ آف آنر کے ساتھ دفنایا گیا۔ شہید کے لواحقین میں چار بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now