جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

تاندلیانوالہ میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (97) لوگوں نے پڑھا
۱۶ مئی ۲۰۲۰خبر ہے کہ تاندلیانوالہ کے ایک ہی گھر کے 7 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے جس نے محکمہ صحت کی بھی دوڑیں لگوادیں ہیں علاقے میں بھی خوف و ہراس پھیل گیا ہے بعد ازاں انتظامیہ نے گلی سیل کردی ھے جہاں کرونا کیسز سامنے آئے ہیںخاندان کے سبراہ کا کچھ دن پہلے کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر محکمہ صحت نے باقی کاندان کے اراکین کا بھی ٹیسٹ کروایا جس سے پتا چلا کہ باقی افراد بھی کرونا کا شکار ہیں جن میں ۸۵ سالا جنت بی بی، ۴۳ سالہ زکریا، ۴۰ سالہ کوثر، ۶۵ سالہ حسنہ، ۳۵ سالہ محمد کریم، ۱۷ سالہ حافظ یحیی اور ۱۱ سالہ طیبہ شامل ہیں۔ ریسکیو ۱۱۲۲ نے تمام افراد کو غلام محمد ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں ان کا علاج شروع کردیا ہے جبکہ بعد ازاں خبریں آرہی ہیں کہ خاندان کا سربراہ قاری ابراہیم کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔  
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now