جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تاندلیانوالہ میں نشہ کے نقصانات پر سیمینار

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تاندلیانوالہ میں نشہ کے نقصانات پر سیمینار
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (314) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ23(23 اکتوبر2018ء) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تاندلیانوالہ میں انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیراہتمام نشہ کے نقصانات کے بارے میں آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل کالج رقیہ کوثر نے کی جبکہ دیگر مہمانوں میں جنرل سیکرٹری انجمن انسداد منشیات محمدانوار خاں،کلینکل سائیکالوجسٹس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال  زنیرہ مقصود، غلام مصطفیٰ نیازی، طیبہ آفتاب، چوہدری سمیع اللہ اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پرنسپل کالج نے کہا کہ نشہ کے خلاف معاشرے کے تمام طبقات کو یکجا ہونے کی ضرورت ہے تاکہ اس سماجی برائی کو جڑ سے ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ انجمن انسداد منشیات معاشرے کو اس برائی سے بچانے کے لئے کردار ادا کرتا رہے گا۔  اس موقع پر کلینکل سائیکالوجسٹس نے نشہ کی اقسام،اس کے اثرات سے آگاہ کیااورکہا کہ آگاہی پروگرام کی بدولت نوجوانوں کو اصلاح کرنے کے مواقع ملیں گے۔
  • جُرم و سزا
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now