جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی صفائی کی ذمہ داری نجی کمپنی کے حوالے

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی صفائی کی ذمہ داری نجی کمپنی کے حوالے
Naveed منگل , 14 جولائی 2020ء (406) لوگوں نے پڑھا
6، جولائی 2020تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ کی صفائی کا ٹھیکہ نجی کمپنی کے حوالے کردیا گیا ہے۔ نجی کمپنی کے افراد بہترین انداز میں اپنی ذمہ داری نبھاتے نظر آتے ہیں۔ اس اقدام کے بعد ہسپتال میں صفائی کی صورتحال بہتر نظر آنے لگی ہے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے ہسپتال جیسی جگہ کی صفائی کے معیار میں بہت بہتری آئے گی۔ 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now