جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 551 گ ب کے مکینوں کا جھوٹے مقدمے کے خلاف احتجاج

چک نمبر 551 گ ب کے مکینوں کا جھوٹے مقدمے کے خلاف احتجاج
Naveed پیر , 06 جولائی 2020ء (255) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ، تفصیلات کے مطابق ماموں کانجن چک نمبر 551 گ ب کی مضافاتی آبادی حسین آباد کے درجنوں افراد کا پولیس کی جانب سے جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاھرہ کیا گیا۔ درجنوں مرد و خواتین نے بنگلہ چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی مظاہرین نے احتجاجی بینرز اور پلے کارڈز اُٹھائے ہوئے تھے جن پر 16 سالہ لڑکی کے اغواہ کا جھوٹا اور من گھڑت مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا اس کے علاوہ پولیس کے خلاف نعرے درج تھے اور اے ایس آئی حق نواز کے حلاف کاروائی کا مطالبہ بھی درج تھا جنہوں نے جھوٹے مقدمات درج کررکھے ہیں اور تھانہ ماموں کانجن کے جھوٹے مقدمات کو بھی خارج کرنے کے بارے میں لکھا ہوا تھا اے ایس آئی حق نواز کو معطل کرکے ان کے خلاف تحقیقات کرنے کے بارے میں بھی بینرز میں درج تھا۔ پر امن مظاھرین نے وزیر اعلی پنجاب سے اور پولیس کے اعلی افسران سے معاملے پر نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔  
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now