جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بٹ کالونی میں اوباش لڑکے کی ۶ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

بٹ کالونی میں اوباش لڑکے کی ۶ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (209) لوگوں نے پڑھا
۳ مئی ۲۰۲۰تفصیلات کے مطابق تاندیانوالہ تھانہ سٹی کے قریب بٹ کالونی میں چند اوباش لڑکے کی جانب سے ایک ۶ سالہ معصوم سے زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔ بچی اپنے گھر سے چیز لینے گئی تھی جہاں ایک شخص ذیشان بچی کو ورغلا کر قریبی  اپنی درزی کی دوکان پر لے گیا اور  زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے شور مچائی بچی کی چیخ و پکار پر اہل محلہ اکٹھے ہوگئے اور ملزم کی درگت بناڈالی بعد ازاں اسے پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔   "
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now