جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ میں آنے والے مریضوں کی مشکلات

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ میں آنے والے مریضوں کی مشکلات
Naveed جمعرات , 02 جولائی 2020ء (382) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال آنے والے مریضوں کو کبھی کبھار مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ ترین واقعہ میں جب مریض ہسپتال آئے تو ہسپتال میں پرچی دینے والے کاونٹر پر کوئی موجود نہیں تھا جبکہ رہنمائی کرنے کے لئے بھی کوئی موجود نہیں تھا۔ مریضوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہسپتال میں انہیں اس طرح کے مسائل درپیش آتے رہتے ہیں۔ ہسپتال  انتظامیہ کو اس حوالے سے مریضوں کے مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کرنے چاہیں۔ 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now