Naveed                   
                   منگل , 14 جولائی 2020ء                    
                    (231)  لوگوں نے پڑھا 
               
                8، جون 2020تھانہ صدر تاندلیانوالہ کےنواحی گاوں چک نمبر 397گ ب کی خبر جہاں کے ایک پیرو مرشد کااپنےعقیدت مند گھرانےکی کم سن ملازمہ پر چوری کےشبہ میں تشدد کامعاملہ سامنےآیا ہے جہاں پر کم سن عاصمہ پہ مسلسل تین روز تشدد کرنےکے بعد جی نا بھرا تو اسکی ماں کوگھرسے مرید کو بھیج کر بلوا کےاس کو بھی تشدد کانشانہ بناڈالا۔ عقیدت مند متاثرہ خاندان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی روداد بیان کی۔ خاندان اپنے قبلہ پیر صاحب کےخلاف احتجاج کرتے ہوئے پولیس تھانہ صدر تاندلیانوالہ سے مطالبہ کررہا تھاکہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔