Naveed
منگل , 14 جولائی 2020ء
(164) لوگوں نے پڑھا
8، جولائی 2020خبر ہے کہ چک نمبر427 گ ب کے لوگ چھ دن سے بجلی سے محروم ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ بجلی کا پول بھی وہاں پہنچا دیا ہے لیکن لگ نہیں پارہا اس صورتحال سے عوام کہ پریشانی دوبھر ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ فیسکو کی جانب سے پہلے بجلی کے کھمبے کے لئے پیسے مانگے جارہے تھے اب جیسے تیسے کھمبا تو آگیا ہے اب سیمنٹ بجری کے لئے پیسوں کی وصولی کی باتیں ہورہی ہیں۔ عوام کی فیسکو کی انتطامیہ سے اپیل ہے کہ جلد از جلد کھمبا نصب کرکے علاقے کی بجلی بحال کی جائے۔