جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ میں جلہ موڑ چوک پر ایک اور خطرناک حادثہ،1 جاں بحق اور 3 زخمی

تاندلیانوالہ میں جلہ موڑ چوک پر ایک اور خطرناک حادثہ،1 جاں بحق اور 3 زخمی
Naveed منگل , 23 جون 2020ء (211) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (20ستمبر 2019ء) تاندلیانوالہ میں جلہ موڑ چوک پر ایک اور خطرناک حادثہ پیش آیا، تیز رفتار مزدا کی لوڈر رکشہ اور موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے فورا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کیا۔ جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق ہونے والے کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔اور ایک شدید زخمی کو فیصل آباد منتقل کردیا گیا، زخمیوں کی شناخت فخر عباس، حافظ نوید اور غلام عباس کے نام سے ہوئی۔ زخمیوں کا تعلق فیصل آباد، ساہیوال اور قصور سے ہے۔ تاندلیانوالہ جلہ موڑ چوک پر حادثات معمول بن چکے ہیں، آئے روز حادثات کی وجہ سے لوگ لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ مگر انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی جانب سے اس حوالے سے توجہ نہیں دی جارہی ہے۔ 
  • صحت
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now