Naveed
ہفتہ , 27 جون 2020ء
(119) لوگوں نے پڑھا
۲۶ جون ۲۰۲۰تاندلیانوالہ : چک نمبر 411 گ ب فیض آ باد شریف قبرستان کی اراضی پر چند با اثرافراد نے قبضہ کر کے گھر تعمیر کر لیے اور اپنے جانوروں کو اور سیوریج کا پانی بھی قبرستان میں چھوڑ دیا ہے جس سے قبرستان کا تقدس پامال ہورہا ہے اس تمام صورتحال سے اہلیان علاقہ کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہےاہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ہماری اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ سے اپیل ہے کہ قبرستان کی زمین قبضہ مافیا سے خالی کروائی جائے۔