جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 620 اور 623 ج ب میں کنال میں عرصہ دراز سے پانی نہ آسکا

چک 620 اور 623 ج ب میں کنال میں عرصہ دراز سے پانی نہ آسکا
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (182) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (رپورٹ عامر سہیل)  خبر ہے کہ تحصیل تاندلیانوالہ کے چک 620 اور 623  ج ب گڑھ فتح شاھ بہلاک رجبہ کی  کنال 2 سے 3 سال سے پانی کی متواتر آمد کی منتظر نظر آتی ہے ایک عرصے سے پانی نہ آنے کی وجہ سے نہر جگہ جگہ سے خراب ہوچکی ہے نہر میں اگر کبھی پانی آبھی گیا تو گڑھوں میں ٹہر کر آگے نہیں بڑھ پاتا۔  تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح کنال خشک نظر آرہی ہے۔ عوام حکام بالا سے مذکورہ مسئلے کے حل کا مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں۔  
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now