Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(415) لوگوں نے پڑھا
مئی ۶ ۲۰۲۰تاندلیانوالہ، خبر ہے کہ ایک ۵۴۴ گ ب تاندلیانوالہ کے غریب کسان نے ریکارڈ قائم کردیا ہے ہوا کچھ یوں کہ عبدلستار نامی کسان نے ایک ہی دن میں ایک ایکڑ گندم کی فصل کاٹ لی جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ عبدلستار یہ کارنامہ ہر سال انجام دیتے ہیں۔ اس سال عبدلستار کایہ کارنامہ دیکھنے دور دراز سے آئے لوگوں نے دیکھا۔ یہ کارنامہ دیکھنے کے بعد لوگوں نے اسے خوب سراہا۔ حکومت کو ایسے ہنرمند افراد کو حکومتی سطح پر داد دینی چاہیے۔