اتوار , 08 ستمبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ناز خیالوی تحصیل تاندلیانوالہ کے ایک نامور شاعر

ناز خیالوی تحصیل تاندلیانوالہ کے ایک نامور شاعر
Naveed پیر , 04 جنوری 2021ء (1234) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ، زیر نظر قبر کی تصویر تحصیل کے نامور پنجابی شاعر ناز خیالوی کی ہے، گزشتہ دنوں 12 دسمبر کو ان کا یوم وفات گزرا۔ ناز صاحب نے بہت کم عرصے میں اپنے کلام کی بدولت بہت نام کمایا انہوں نے کئی کلام لکھے جن میں  تم ایک گورکھ دھندہ ہو  نے انہیں ایک خاص شناخت دی۔ ناز خیالوی اب اس فانی دنیا میں نہیں ہیں لیکن ان کے لکھے گئے کلام آج بھی کئی دلوں کو خوب بھاتے ہیں۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ انکا ایک پنجابی کلام پیش خدمت ہےدل نوں سوچ وچار بڑے نیںپیار دے وچ آزار بڑے نیںمشکل پئی تے کھلیاں اکھیاںایویں بھل سی یار بڑے نیںقوم دی قسمت بدلن والےدل والے دو چار بڑے نیںکدرے دھوکا دے نا جانویںتیرے تے اعتبار  بڑے  نیںناز ہوریں وی کھا گئے دھوکاسنیا سی ہوشیار  بڑے نیں    
  • شخصیت
  • فنکار
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now