Naveed
منگل , 30 جون 2020ء
(137) لوگوں نے پڑھا
۱۴ جون ۲۰۲۰ تاندلیانوالہ، خبر ہے کہ مائینر-۸ بہلاک دستی برالہ ڈویژن کی نہر سے کچرا کی صفائی کا عمل کیا گیا۔ پنجاب ایریگیشن محکمہ کی جانب سے کیا گیا یہ عمل قابل تعریف ہے عوام اس طرح کے مزید محکمہ کی جانب سے اقدامات کی خواہاں ہے۔