جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گھریلو نا چاقی پر نو جوان نےخود کشی کر لی

گھریلو نا چاقی پر نو جوان نےخود کشی کر لی
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (100) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (08 اپریل2018ء) افسوسناک واقعہ میں گھریلو نا چاقی پر نو  جوان نے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی، تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے محلہ اقبال کالونی کا رہائشی 20سالہ اویس ولد خادم حسین کا گھروالوں سے اکثر معمولی باتوں پر جھگڑا رہتا تھا گزشتہ روز ہونیوالے جھگڑے پر مشتعل ہو کر اس نے خود کو گولی ماردی جسے شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے تاندلیانوالہ ہسپتال لایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دم توڑ گیا پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now