جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ ماموں کانجن کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

تھانہ ماموں کانجن کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی
Naveed منگل , 14 جولائی 2020ء (580) لوگوں نے پڑھا
8، جولائی 2020تاندلیانوالہ تھانہ ماموں کانجن کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی کی گئی  بستی لعل شاہ 497 گ ب میں اے ایس آئی فیاض شاہ نے ہمراہ بھاری نفری ریڈ مار چالو بھٹی اور آہنی ڈرم لہن 1000 لیٹر 30 لیٹر دیسی شراب اور شراب کشدہ کرنے والا دیگر سامان قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گھر کا مالک آصف ولد خالد جو کہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ ایک ملزمہ ارشاد بی بی کو گرفتار کرلیا گیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
  • جُرم و سزا
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now