جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ماموں کانجن میں بینک صارفین تیز گرمی میں دھوپ میں لائن لگانے پر مجبور

ماموں کانجن میں بینک صارفین تیز گرمی میں دھوپ میں لائن لگانے پر مجبور
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (523) لوگوں نے پڑھا
8، جولائی 2020تاندلیانوالہ، ماموں کانجن میں شہری شدید گرمی میں بینکوں کے باہر کھڑے ہونے پر مجبور ہوگئے صارفین جب بنکس آتے ہیں تو انہیں لائن لگانی پڑتی ہے شہریوں کے لیے دھوپ اورگرمی سے بچاو کے لیے کوئی خاطر خواہ سہولیات میسر نہیں ہیں۔ جبکہ کورونا وائرس سے بچاوٗ کے لیے حکومتی ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں ہورہا ہے آنے والے کسٹمر بینک کے باہر شدید دھوپ اور گرمی میں دیر تک انتظار کرتے رہتے ہیں۔ 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now