Naveed
منگل , 30 جون 2020ء
(190) لوگوں نے پڑھا
۲۷ جون ۲۰۲۰تاندلیانوالہ، تفصیلات کے مطابق خبر ہے کہ چک نمبر ۵۴۲ میں سارا سارا دن بجلی جانے لگی علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ شہری اظہر شہزاد نے ایک متعلق افسر ظفریاب خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹیگ کرتے ہوئے شکایت درج کراتے ہوئے لکھا کہ بجلی بہت زیادہ جارہی ہے ایس ڈی او سجاد شاہ کو اس حوالے سے تنبیہ کریں ان کو میں کال کررہا ہوں متعدد بار کال کرنے پر بھی ان کی جانب سے کال اٹھائی نہیں جارہی ہے۔