جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وکیل کی چیف آفیسر تاندلیانوالہ سے اخراجات کی ریکارڈ فراہم کرنے کا درخواست

وکیل کی چیف آفیسر تاندلیانوالہ سے اخراجات کی ریکارڈ فراہم کرنے کا درخواست
Naveed منگل , 14 جولائی 2020ء (638) لوگوں نے پڑھا
6، جولائی 2020تاندلیانوالہ کے ایڈوکیٹ رانا عنایت اللہ  نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی خدمت میں درخواست دی ہے کہ انہیں پاکستان کے ایک معزز شہری کی حیثیت سے تمام ترقیاتی کاموں کے ٹھیکے الاٹمنٹ اور ذاتی اخراجات کی تمام قسم کی تفصیل اور ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ عوام  کی جانب سے ایڈوکیٹ کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے۔   
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now