جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 404 گ ب میں ایک شخص کا اغواہ اور بازیابی

چک نمبر 404 گ ب میں ایک شخص کا اغواہ اور بازیابی
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (166) لوگوں نے پڑھا
10، جولائی 2020خبر ہے کہ چک نمبر 404 گ ب میں ایک شخص سید احمد شاہ کو اغواہ کردیا گیا جس کو بعد ازاں پولیس نے کاروائی کرکے بازیاب کرالیا۔ سید احمد شاہ کھیتوں میں پانی دینے کے لئے گیا تھا اسی دوران کچھ ملزمان نے اسے اغواہ کرلیا اور ایک ڈیرے پر قید کرلیا مغوی کا بازیابی کے بعد کہنا تھا کہ ملزمان نے اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا. تھانہ سٹی پولیس نے اے ایس آئی ظفر کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے مغوی کو بازیاب کرالیا اور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔  
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now