Naveed
پیر , 29 جون 2020ء
(171) لوگوں نے پڑھا
رانا مشتاق،خبر ہے کہ محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے اچھی کارکردگی کی بناء پر تھانہ ماموں کانجن تاندلیانوالہ ایس ایچ او خالد محمود کلیارکو نقد انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشن سید علی رضااور ڈوثرن ایس پی رانااشرف بھی ہمراہ ہے۔ ان کو انعامات اور اسناد اچھی کارکردگی کی بنا پر دیئے گئے ادارہ میں اس طرح کے انعامات اور اسناد کی کا دینا حوصلہ افزائی کا باعث ہوتا ہے۔