جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

غیرت کے نام پر شو ہر نے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

غیرت کے نام پر شو ہر نے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (208) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (14 اپریل2017ء) غیرت کے نام پر شو ہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا تفصیل کے مطابق گز شتہ روز تھا نہ باہلک کے گائوں 605میں شو ہر امین نے اپنی بیوی نجمہ کے چال چلن پر شبہ کے پیش نظر اس کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیاافسوسناک واقعے کے بعد لوگوں نے ملزم امین کوپکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا اور نعش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دی گی۔پو لیس تھان باہلک نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی تاحال مقد مہ کے اندراج کے لیے کسی نے درخوست نہیں دی۔ پولیس نے اپنے تئیں تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now