Naveed
ہفتہ , 27 جون 2020ء
(147) لوگوں نے پڑھا
۱۱ جون ۲۰۲۰خبر ہے کہ تاندلیانوالہ کے مشہور و معروف مذہبی شخصیت انتقال فرماگئے ہیں ان کی وفات حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ مرحوم کی وفات سے علاقہ کی فضا سوگوار ہے۔ قاری صاحب کے بارے میں کہا جاتا یے وہ ھزاروں حفاظ قرآن کے استاد تھے۔ "