Naveed
منگل , 14 جولائی 2020ء
(844) لوگوں نے پڑھا
2، جولائی 2020تھانہ ماموں کانجن کی حدود میں چک نمبر 548 گ ب کلر والا میں 2 افراد کے کرونا ٹسٹ مثبت آگئے جبکہ 10 افراد کے کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بھیج دئیے گئے انتظامیہ نے گھر کو تا حکم ثانی قرنطینہ قرار دے دیا۔ جبکہ عوام الناس کو مطلع کرنے کے لئے نوٹس بھی لگادیا اس گھر کے افراد سے میل جول نہ رکھیں۔ جن افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان کے نام محسن رضا اور سکینہ بی بی ہے۔ اس ضمن میں عوام کو ٓحتیاط برتنے کا کہا گیا ہے۔