بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بلال شہد پارک میں آنے والے بچے خوشی سے سرشار، کیوں؟

بلال شہد پارک میں آنے والے بچے خوشی سے سرشار، کیوں؟
Naveed پیر , 04 جنوری 2021ء (364) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ، بچوں کو خوشی کے لئے کچھ زیادہ چیزوں کی ضرورت نہیں ہوتی ان کی صرف اتنی سی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے والدین ان کے ساتھ باہر گھومنے کے لئے چلیں اور باہر بھی وہاں جہاں پارکس میں جھولے ہوں، بلال شہید پارک جوکہ علاقے کا ایک اہم پارک ہے جہاں کے ٹوٹے جھولے بچوں کو افسردہ کررہے تھے اب ان ٹوٹے جھولوں کی مرمت کردی گئی۔ کافی عرصے سے ٹوٹے جھولوں کی مرمت کیے جانے کے بعد بچوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ جھولوں کی مرمت کا کام چیف آفیسر اکرام اللہ سندھو نے کروایا۔ اہل علاقہ کی جانب سے ان کی کاوش کا شکریہ ادا کیا۔ 
  • بچے
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now