Naveed
بدھ , 15 جولائی 2020ء
(204) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ میں لوڈ شیڈنگ کا جن بے قاپو ہوگیا ہے۔ عوام بلبلا اُٹھے۔ عوام کا کہنا تھا کہ اس مسئلے پر فوری کام عمل میں لایا جائے۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ یہاں سے بجلی بہت چوری ہورہی ہے جس پر ایس ڈی او نے معاملہ کو دیکھنے کا وعدہ کیا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات پر ایس ڈی او اور لائن سپرنڈنٹ کی طرف سے معاملے کے حل کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ قدم نہیں اُٹھایا گیا۔ جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کے مسئلے کو فوری حل کیا جائے۔