جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال تاندلیانوالہ کی لیڈی ڈاکٹر کو مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں انکوائری کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ناروال نے طلب کرلیا

تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال تاندلیانوالہ کی لیڈی ڈاکٹر کو مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں انکوائری کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ناروال نے طلب کرلیا
Naveed منگل , 23 جون 2020ء (306) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (16 اکتوبر2019ء) تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او ناروال کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کو کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر اسماء صدیق پر بنیادی مراکز صحت چاند والی ناروال میں دوران ڈیوٹی مالی ضابطگیوں کا الزام ہے اور ان کے خلاف کیس اینٹی کرپشن میں بھجوایا جا رہا ہے اس سے قبل ڈاکٹر کو کل 17 اکتوبر کو انکوائری کیلئے دوبارہ طلب کیا گیا۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now