جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ کے علاقہ فتح گڑھ پتن پل کے قریب تیز رفتار بس ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے دریائے راوی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت 3افراد جاں بحق متعدد مسافر زخمی

تاندلیانوالہ کے علاقہ فتح گڑھ پتن پل کے قریب تیز رفتار بس ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے دریائے راوی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت 3افراد جاں بحق متعدد مسافر زخمی
Naveed منگل , 23 جون 2020ء (346) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (21 جنوری2020ء) تاندلیانوالہ کے علاقہ فتح گڑھ پتن پل کے قریب تیز رفتار بس ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے دریائے راوی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی مسافروں کو  تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا۔بتایا جاتا ہے کہ ڈائیو کمپنی کی بس ساہیوال سے فورٹ عباس جا رہی تھی کہ جب وہ تاندلیانوالہ کے علاقہ فتح گڑھ کے قریب دریائے راوی کا پل کراس کرتے ہوئے شیراز پتن کے قریب پہنچی تو مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر دریائے راوی میں جاگری جس کے افسوسناک واقعہ میں خاتون سمیت تین مسافر موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈیڑھ درجن کے قریب مسافر بری طرح زخمی ہوگئے ریسکیو کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے زخمی مسافروں کوطبی امداد دی اور ہسپتال منتقل کیا۔
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now