اتوار , 19 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

طیبہ پیلس تاندلیانوالہ میں کاشتکاروں کے لئے آگہی پروگرام

طیبہ پیلس تاندلیانوالہ میں کاشتکاروں کے لئے آگہی پروگرام
Naveed اتوار , 28 فروری 2021ء (436) لوگوں نے پڑھا
پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل اسلام آباد نے وزیراعظم پا کستان زرعی ایمر جنسی پروگرام کے تحت میگا فارمر ڈے کی مناسبت سے منصوبہ بڑھوتری پیداوار گندم کے حوالے سے تقریبات کے سلسلے میں ایک تقریب کسان کنونشن تاندلیانوالہ کا انعقاد کیا۔ پروگرام میں کاشتکاروں کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے رہنمائی کی گئی۔ پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل اسلام آباد کے چیئرمین ڈاکٹر محمد عظیم خان اور ڈائریکٹر گندم ریسرچ انسیٹوٹ ایوب ریسرچ فیصل آباد جبکہ دونوں اداروں کے زرعی سانسدانوں تقریب میں شرکت کی۔ پروگرام میں ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈویژن فیصل آباد چوہدری عبدالحمید نے محکمہ زراعت توسیع پنجاب کے حوالے سے شروع کی گئی مختلف سکیموں کے بارے رہنمائی کی۔ تقریب میں کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مہر عامر حیات فتیانہ نے  کسان کنونشن تاندلیانوالہ میں نمبردار ایسوسی ایشن تاندلیانوالہ کی نمائندگی کی۔
  • کسان
  • تقریبات
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now