Naveed
پیر , 13 جولائی 2020ء
(454) لوگوں نے پڑھا
13، جون 2020خبر ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی کی جانب سے سنجیدہ صحت کرونا کے مریض کو پلازمہ عطیہ کرکے ایک اچھی مثال قائم کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت مشکل حالات میں ھے ھم سب کو اپنی ذمہ داری نبھانی ھو گی۔ کرونا کے ملک میں حالات کے پیش نظر انتظامی نمائندہ کی جانب سے یہ قابل ستائش قدم ہے۔