جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ شوگر ملز سے پیدا شدہ فضائی آلودگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

تاندلیانوالہ شوگر ملز سے پیدا شدہ فضائی آلودگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Naveed جمعہ , 26 جون 2020ء (117) لوگوں نے پڑھا
لاہور (11 جنوری2018ء)  تاندلیانوالہ شوگر ملز سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں شہری رانا محمد سعید کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پنجاب حکومت ڈی جی ماحولیات اور تاندلیانوالہ شوگر ملز کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تاندلیانوالہ شوگر ملز سے فیصل آباد کے متعدد دیہاتوں میں فضائی اور آبی آلودگی پیدا ہو رہی ہے جبکہ شوگر ملز کے فضلے سے مقامی افراد ہیپاٹائٹس اور دیگر موذی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں، درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ محکمہ ماحولیات بھی اس حوالے سے کوئی کاروائی نہیں کر رہا ہے لہٰذا ڈی جی ماحولیات کو تاندلیانوالہ شوگر ملز سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے  کیلئے اقدامات کرنے کا حکم دیا جائے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now