Naveed
منگل , 14 جولائی 2020ء
(123) لوگوں نے پڑھا
6، جولائی 2020تاندلیانوالہ کے علاقے تھانہ گڑھ کے نواحی گاوؑں حاکم کوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ چار سالہ بچہ کھیلتے ہوئے پنکھے کی تار سے ہاتھ لگنے کی وجہ سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ بچہ کی موت سے علاقہ سوگوار ہوگیا۔ علی زین نامی بچہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ بچہ کے والد کا نام رمضان ہے۔