جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تصاویر وائرل کرنیوالے 6 افراد گرفتار

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تصاویر وائرل کرنیوالے 6 افراد گرفتار
Naveed جمعہ , 26 جون 2020ء (182) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ  (23 اپریل2020ء) سی پی او کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تصاویر وائرل کرنیوالے 6 افراد پکڑلیے گئے سٹی تاندلیانوالہ پولیس نے پکڑے جانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے باز پرس شروع کردی۔پولیس کے مطابق سٹی تاندلیانوالہ کے علاقہ میں نوجوان آتشیں اسلحہ سے لیس ہوکر تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کی تو پولیس نے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 6دوستوں سلیمان‘ملک ناظم ‘باسط‘بہادر علی‘محسن اور شاہد کو حراست میں لیکر ان کے قبضہ سے 243بور کی رائفل‘دو رپیٹر بندوق اور 30 بور پسٹل برآمد کرکے ان کو حوالات میں بند کردیا جبکہ وہ اسلحہ کا اجازت نامہ اور لائسنس پیش نہ کر سکے جس پر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now