جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ کے علاقہ 404 گ ب میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر دیور، بھابھی نے پنکھے سے جھول کر خودکشی کر لی

تاندلیانوالہ کے علاقہ 404 گ ب میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر دیور، بھابھی نے پنکھے سے جھول کر خودکشی کر لی
Naveed منگل , 23 جون 2020ء (144) لوگوں نے پڑھا
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقہ 404 گ ب کے رہائشی دائم شاہ ولد نور شاہ اور اس کی بھابھی نسیم بی بی زوجہ کاشف کی نعشیں کمرے میں لٹکتی دیکھ کر اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع کی تو پولیس پارٹی نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  پولیس ہر پہلو سے تفتیش کررہی ہے کہ آیا یہ خودکشی ہی ہے کہ قتل بھی پوسکتا ہے اس ضمن میں  دیور، بھابھی میں آپسی تعلقات کے بارے میں بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔۔ تاہم اصل حقائق جاننے کے لیے پولیس مصروف تفتیش ہے۔
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now