جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شورکوٹ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

شورکوٹ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
Staff Reporter پیر , 27 جولائی 2020ء (744) لوگوں نے پڑھا
(10 جولائی 2020)شورکوٹ کینٹ وگردونواح مون سون کی پہلی بارش ہوئی بارش سےگرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لوگ خوشی سے سڑکوں پر نکل آئے۔ اور موسم کو خوب انجوائے کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ ایسا موسم کم کم آتا ہے تو ہم اس موسم کو خوب انجوائے کریں گے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now