جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شورکوٹ میں کورونا سے متاثرہ 19 میں سے 18 مریض صحتیاب

شورکوٹ  میں کورونا سے متاثرہ 19 میں سے 18 مریض صحتیاب
Staff Reporter پیر , 27 جولائی 2020ء (391) لوگوں نے پڑھا
(10 جولائی 2020)تحصیل شورکوٹ میں کورونا وائرس سے شہری بتدریج صحت یاب ہو رہے ہیں۔  تحصیل میں کل 19 افراد کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ جن میں سے ایک کو حالت تشویشناک ہونے پر الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جو ابھی زیر علاج ہے۔ جبکہ باقی 18 افراد کی رپورٹ دوبارہ ٹیسٹ کرانے پر منفی آگئی ہے۔ وہ صحتیاب ہوکر گھروں کو جانے لگے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اُفیسر ڈاکٹر مبشر عباس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ابھی باقی ہے شہریوں کو چاہیے حکومتی ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ وبا کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔   
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now