Chinot City
بدھ , 02 ستمبر 2020ء
(378) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس اور ریونیو عملہ دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچے کے گھر پہنچ گے۔ لالیاں سیلابی پانی کلری گاوٗں میں داخل ہونے سے ایک بچہ جان سے چلا گیا تھا۔ محمد عبدالرحمٰن ولد محمد عباس قوم ماچھی کلری کا رہاٸشی تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر لالیاں نے لواحقین سے تعزیت کی اور سیلاب سے متاثرہ خاندان کو راشن بھی دیاْ ۔