جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ ڈائیو اڈا نزد کچا ملتان روڈ

پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ ڈائیو اڈا نزد کچا ملتان روڈ
Staff Reporter جمعرات , 03 دسمبر 2020ء (679) لوگوں نے پڑھا
پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ کل ڈائیو اڈا نزد کچا ملتان روڈ جھنگ صدر میں ایک بجے سے منعقد ہونے جارہا ہے۔ جس میں جھنگ کریسنٹ کلب، مرشد کلب، السید کلب اور چوہدری کلب کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر سردار فرحت خان بلوچ، نواب علی حیدر سیال، سلیم سیال اور محمد عرفان سیال ہوں گے۔ 
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now