اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھنگ کے مختلف علاقے سیوریج کے پانی سے بھر گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی

جھنگ کے مختلف علاقے سیوریج کے پانی سے بھر گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی
Staff Reporter بدھ , 19 اگست 2020ء (482) لوگوں نے پڑھا
آج ہم آپ کو جھنگ شہر کے مختلف علاقوں کی تصاویر دیکھاتے ہیں جو سیوریج کے پانی سے آلودہ ہیں ان علاقوں کی حالت انتظامیہ کی مکمل طور پر قلعی کھول دیتی ہے۔ آپ اندازہ لگائیں یہاں کے رہنے والے کس طرح اپنے روزمرہ کے کام سرانجام دیتے ہوں گے؟ اس گدلے سیوریج کے پانی سے پیدا ہونے والے مچھر کس طرح مختلف بیماریوں کا باعث بن رہے ہوں گے؟ علاقے کے معززین نے انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا یہ لوگ آخر کر کیا رہے ہیں جب ان سے اپنے ذمہ کرنے والے کام نہیں ہوتے۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پورے ضلعی نمائندگان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا کوئی کسی سے کچھ پوچھنے والا ہی نہیں کوئی والی وارث ہی نہیں جھنگ شہر کا۔
  • صحت
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now