منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

یوسف شاہ روڈ پر پولیس انوکھی کارروائی کرنے لگی، نو پارکنگ پر کھڑی موٹر سائیکلوں کے پلگ وائر کاٹ دیے

 یوسف شاہ روڈ پر پولیس انوکھی کارروائی کرنے لگی، نو پارکنگ پر کھڑی موٹر سائیکلوں کے پلگ وائر کاٹ دیے
Staff Reporter منگل , 04 اگست 2020ء (167) لوگوں نے پڑھا
(1 آگست 2020)جھنگ میں یوسف شاہ روڈ پر پولیس نے انوکھی کارروائی شروع کردی۔ جس میں نو پارکنگ ایریا میں کھڑی موٹر سائیکلوں کی پلگ کیبلز کاٹ دی گئیں۔ موٹر سائیکلوں کی خرابی کے نتیجے میں رات گئے موٹر سائیکل حضرات کو عورتوں اور چھوٹے بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل دھکیل کر پیدل گھر پہنچنا پڑا۔ یوسف شاہ روڈ پر عوام کی آگاہی کے لیے کہیں بھی کوئی سائن بورڈ نہیں لگایا گیا کہ یہاں موٹر سائیکل کھڑی کرنا ممنوع ہے۔ شہریوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ان کاروں کو کچھ نقصان نہیں پہنچایا کیونکہ پولیس کی اتنی جراؑت نہیں تھی صرف ہماری موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچایا گیا۔   
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now