منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ قادرپور کے علاقے بسم اللہ ہاوس کالونی رتہ کلاں میں چوری کی واردات

تھانہ قادرپور کے علاقے بسم اللہ ہاوس کالونی رتہ کلاں میں چوری کی واردات
Staff Reporter بدھ , 19 اگست 2020ء (214) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، تھانہ قادرپور کے علاقے بسم اللہ ہاوس کالونی رتہ کلاں میں چوری کی واردات رونما ہوئی ہے۔ نامعلوم چور غریب شہری کے گھر کی چھت پھاڑ کر سونا اور قیمتی سامان لے اڑے۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ چور تین تولہ سونا اور قیمتی سامان لے کر فرار ہوۓ۔ متاثرین کی دہاٸی تھی رات گئے پیش آنے والے واقعہ کے بعد کراٸم سین کی ٹیم بروقت موقع واردات پر نہ پہنچ سکی۔ متاثرین نے ڈی پی او جھنگ سے نوٹس لے کر قیمتی مال مسروقہ برآمد کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
  • کارروائی
  • پولیس
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now