منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اڈہ باغ کے مقام پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شیخ صفدر جاں بحق

اڈہ باغ کے مقام پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شیخ صفدر جاں بحق
Staff Reporter منگل , 18 اگست 2020ء (213) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، اڈہ باغ میں ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شیخ صفدر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ کار ڈرائیور نے خود کو تھانے میں پیش کردیا۔ شیخ محمد صفدر ولد شیخ محمد اشرف کی چونگی بوائز اسکول کے قریب کریانے کی دکان ہے۔ میاں سروس اسٹیشن کے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔ بعد ازاں ذرائع کے مطابق لواحقین اور ملزم کے درمیان معاملہ طے پایا لواحقین نے اللہ کی رضا کیلئے کارسوار کو معاف کردیا۔
  • حادثہ
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now