منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا
Staff Reporter جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء (219) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، شہر جھنگ کی پولیس موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف متحرک ہوگئی ہے۔ اسی سلسلے میں ڈٰی پی او سرفراز خان ورک کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کرنے کی ہدایت پر پولیس نے اپنی کاروائیوں کو تیز کردیا ہے۔ علاقہ تھانہ شورکوٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جوکہ موٹر سائیکلیں چوری کرنے کے ایک گینگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے موٹر سائیکلیں برآمد کرلی ہیں۔ پولیس ملزمان کے خلاف کاروائی کو مذید آگے بڑھارہی ہے۔  
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now