منگل , 21 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ پوسٹ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی

پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ پوسٹ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی
Staff Reporter ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (279) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ پوسٹ کی ناجائز اسلحہ کے رکھنے والوں کے خلاف بڑی کاروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شفٹ انچارج عابد پرویز نے دوران گشت ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں جن سے 2 کلاشنکوف اور 216 گولیاں برآمد کر لیں۔ ملزمان طارق اور ناصر کے ناموں پر مشتمل ہیں۔ جبکہ ملزمان کو حوالات میں بند کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کردیے گئے ہیں۔   
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now