جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کیڈٹ کالج جھنگ میں نئے داخلون کا آغاز ہوگیا

کیڈٹ کالج جھنگ میں نئے داخلون کا آغاز ہوگیا
پیر , 27 جولائی 2020ء (1089) لوگوں نے پڑھا
(22 جولائی 2020)کیڈٹ کالج جھنگ میں نئے داخلون کا آغاز ہوگیا۔ داخلے 7 ویں جماعت سے 12 ویں جماعت تک کی کلاسوں میں ہوں گے۔ کیڈٹ کالج جھنگ میں داخلے پاکستان اور بیرون ملک کے تمام لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے مسابقتی بنیادوں پر ہوں گے۔ خواہشمند طلبہ اس نمبر پر سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں +92 316 0492194   
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now