Staff Reporter
پیر , 27 جولائی 2020ء
(125) لوگوں نے پڑھا
(30 جون 2020)جھنگ پولیس نے لاپتہ ہونے والے بچہ کو ڈھونڈھ نکالا۔ واضح رہے کہ کچھ روز پہلے ایک کھو جانے والا بچے کی پولیس میں رپورٹ درج کرائی گئی تھی۔ جس پر پولیس نے بچہ کو ڈھونڈھ کر والدین کے حوالے کردیا۔ لواحقین کی خوشی دیدنی تھی۔ انہوں نے جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر پولیس کا کہا تھا کہ چھوٹے بچوں کی نگہداشت کو یقینی بنایا جائے۔