Staff Reporter
پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(421) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، پاکستان تحریک انصاف ضلع جھنگ کے سینئر عہدیداران کی ایم این اے پاکستان تحریک انصاف منتخب عوامی لیڈر شورکوٹ کے کپتان صاحبزادہ امیر سلطان سے ملاقات ہوئی۔ جس میں ضلع میں پارٹی کی آئیندہ آنے والی سیاسی اور بلدیاتی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور ضلع کے دیرینہ مسائل پر بھی بات چیت ہوئی۔