جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت چہلم کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت چہلم کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس
Staff Reporter پیر , 05 اکتوبر 2020ء (418) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، ڈپٹی کمشنر  طاہر وٹو اور ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کی زیر صدارت چہلم کی سیکیورٹ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ضلعی امن کمیٹی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں چہلم کی سیکیورٹی کے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ بعد ازاں اجلاس کے اختتام پر امن کے قیام کیلئے دعائے خیر کی گئی۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ پہلے کی طرح چہلم کی سیکیورٹی کے متعلق فل پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ امن کمیٹی نے بھی انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کا ساتھ دینے کا عزم کا اعادہ کیا۔
  • انتظامیہ
  • قانون
  • پولیس
  • سیکیورٹی
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now